Government College University Lahore

  • جو شخص بہانہ بنانے میں بہت اچھا ہو ، وہ کسی اور کام میں اچھا نہیں ہو سکتا
  • پیسہ بدترین آقا ہے، مگر بہترین غلام بھی ہے
  • کسی فرد یا قوم کو برباد کرنا ہے تو اس کی امید کو مار ڈالیے اور اگر اسے تعمیر کرنا ہے اس کی امید کا دیا روشن کیجئے
  • کامیابی سوچ سے ملتی ہے
  • زندگی کی دوڑ میں دوسروں سے آگے نکلنے کیلئے تیز چلنا ضروری نہیں، بلکہ ہر رکاوٹ کے باوجود چلتے رہنا اور مسلسل چلتے رہنا ضروری ہے
  • جب باتیں آمنے سامنے ہوتی ہیں تو جھوٹ اور غلط فہممی کا خاتمہ ہو جاتا ھے
  • بہت اونچے پہاڑ پر چڑھنے کے لئیے قدم آہستہ آہستہ اٹھانا پڑتے ہیں
  • تین چیزیں نیکی کی بنیاد ہیں، تواضع بے توقع, سخاوت بے منت اور خدمت بے طلبِ مکافات
  • غربت اور افلاس کی وجہ پیداوار کی کمی نہیں، بلکہ اسکی غلط تقسیم ہے
  • دولت ہونے سے آدمی اپنے آپ کو بھول جاتا ہے اور دولت نہ ہونے سے لوگ اس کو بھول جاتے ہیں
  • مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے , لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی آسان بنا دیتی ہے
  • گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ بھی مت بنو, کیونکہ ہوسکتا ہے آپ تو توبہ کرلو, لیکن جس کو آپ نے گناہ پر لگایا ہے وہ آپ کی آخرت کی تباہی کا سبب بن جائے
  • اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو, جو اچھا ہوگا وہ خوشی دے گا اور جو برا ہوگا وہ سبق دے گا
  • درخت جتنا اونچا ہو گا اس کا سایہ اتنا ہی چھوٹا ہو گا, اس لیے اونچا بننے کی بجائے بڑا بننے کی کوشش کرو
  • جو شخص کوشش اور عمل میں کوتاہی کرتا ہے, پیچھے رہنا اس کا مقدر ہے
  • جو لوگ میانہ روی اختیار کرتے ہیں, کسی کے محتاج نہیں ہوتے
  • حقیقی بڑا تو وہ ہے جو اپنے ہر چھوٹے کو پہچانتا ہوں اور اس کی ضروریات کا خیال رکھتا ہو

Aug 12, 2016
574
1
18
Karachi
Education Level
B.Com
#2
Government College University Lahore
BS (Hons) Computer Science
Admissions 2017

The Department of Computer Science, GC University Lahore, home to a vibrant and talented community of academics, researchers and students, invites applications for admissions to the BS (Hons.) (Computer Science) 4-Years Degree Programme (Morning / Evening)
16_07_2017_121_001.jpg
 
Aug 12, 2016
574
1
18
Karachi
Education Level
B.Com
#3
Government College University Lahore

PHEC Split PhD Scholarship Programme


Applications are invited from faculty members of public sector colleges and universities for
PhD
admissions under Punjab Higher Education Commission (PHEC) International Split PhD Scholarship Programme


The Punjab Higher Education Commission and Government College University Lahore have jointly launched Split-site PhD Scholarship Programme for teaching faculty of public sector colleges and universities in the fields of Social Sciences, Arts and Humanities. Six (06) fully-funded Split PhD scholarships are available to the candidates who shall secure admission in the given fields of Arts, Social Sciences and Humanities in CCU Lahore. The scholarship will cover monthly stipend, tuition fee of two years study in GCU and one year at a partner foreign university, expenses on research, return air-fare, research grant and medical allowance.

20_08_2017_121_004.jpg
 

Forum statistics

Threads
988
Messages
4,785
Members
148
Latest member
Selly.pk

Latest posts